وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کا معاشی استحکام سیاسی استحکام سے مشرو ط ہے ۔ پشاور میں تقریب سے خطاب میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کیلئے اقدامات کررہے ہیں پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ سرمایہ کار خیبر پختونخوا میں سرمایہ لگائیں ۔علی امین گنڈا پور نے یہ بھی کہا کہ فلاحی منصوبوں پر توجہ دے رہے ہیں
