بنگلادیش کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

بنگلادیش کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

بنگلادیش کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق دبئی چیمپنز ٹرافی کا دوسرا میچ بھارت اور بنگلادیش کی ٹیمیں آمنے سامنے ۔

انڈیا کپتان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک انتہائی اہم میچ ہے ،روہت شرما نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میچ جیتنے کیلئے ہر ممکن کوشش کرینگے

Scroll to Top