سابق وفاق وزیرفواد چوہدری نے پاکستان کی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیدیا۔
ایکس پر نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار کےپاکستان کی جانب سے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت سے متعلق ٹویٹ کو کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ بالکل درست فیصلہ ہے۔
Absolutely correct decision… Pakistan must play its role in defining future of the people of Palestine @MIshaqDar50 https://t.co/9xrCewa1BI
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) January 21, 2026
انہوں نے مذیدلکھا کہ پاکستان کو فلسطینی عوام کے مستقبل کے تعین میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔





