قادرآباد نوشکی میں ناکام حملے کے بعد گرفتار بی ایل اے دہشت گرد کی بشیر زیب کو گندی گالیاں

قادرآباد نوشکی میں ناکام حملے کے بعد گرفتار بی ایل اے دہشت گرد نے بشیر زیب کو گندی گالیاں دی

قادرآباد نوشکی میں ناکام حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے بی ایل اے کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے۔

ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں گرفتار دہشت گرد آپریشن کے دوران حراست میں ہے اور اس دوران وہ معافی مانگ رہا ہے اور کلعدم تنظیم کے سربراہ بشیر زیب کو گندی گالیاں دے رہا ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق اس ویڈیو نے بی ایل اے کے سرگرمیوں اور ان کے رہنماوں کے خلاف معلومات کو عوام کے سامنے واضح کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فتنۂ الہندوستان کو تاریخی شکست، گوادر اور نوشکی میں بی ایل اے کے مزید دہشت گرد ہلاک، مجموعی تعداد 177 ہو گئی

مقامی انتظامیہ نے عوام کو انتباہ کیا ہے کہ وہ سکیورٹی فورسز کی ہدایات پر عمل کریں تاکہ علاقے میں امن و امان برقرار رہے۔

Scroll to Top