ایران کے خلاف جنگ میں کتنے امریکی جنگی طیارے تباہ ہوئے، رپورٹ جاری

Pakistan SCO Summit 2026

ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران امریکا کو فضائی محاذ پر برا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق اب تک امریکا کے 16 جنگی طیارے تباہ ہو چکے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تباہ ہونے والے طیاروں میں 10 ریپر اسٹرائیک ڈرون طیارے بھی شامل ہیں، اس کے علاوہ 6 امریکی جنگی جہازوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

بلومبرگ کے مطابق 3 امریکی جنگی طیارے کویت کی فضاؤں میں تباہ ہوئے جبکہ ایک کے سی-135 ٹینکر طیارہ ری فیولنگ آپریشن کے دوران حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:   امریکہ کے لیے ایران جنگ بے سود، عالمی سطح پر اقتصادی مشکلات میں اضافہ: مشاہد حسین

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ان نقصانات کے بعد امریکی فضائی کارروائیوں کی حکمت عملی پر بھی سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top