چمپینئز ٹرافی کاپہلا سیمی فائنلز کے آفیشلز میچ بھارت اورآسٹریلیا درمیان کل کھیلا جائے گا
آئی سی سی نے اعلان کیا ہے کہ دبئی میں پہلے سیمی فائنل بھارت اور آسٹریلیا مد مقابل ہونگے، جو کہ کل متوقع ہے جبکہ دوسرا سیمی فائنل 5 مارچ کو نیوزیلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان لاہور میں کھیلا جائے گا
تفصیلات کے مطابق دبئی میں کھیلے جانے والے میچ میں نیوزلینڈ کے کرس گیفی اور انگلینڈ سے رچرڈ النگوارتھ امپا ئر ہونگے اور میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ ہونگے،
دوسرے جانب دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا کے کمار دھرنا سینا اور آسٹریلیا کے پال ریفل اپمائرنگ کرینگے جبکہ ریفری رنجن مدو گالے ہونگے
مزید پڑھیے:چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بے معنی میچ آج ہوگا، خود غرض کرکٹرز رہی سہی ساکھ بچانے کیلئے کوشاں