نکاح نامہ میں تھیلیسمیا ٹیسٹ ،عدالت نےگذشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

نکاح نامہ میں تھیلیسمیا ٹیسٹ ،عدالت نےگذشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

نکاح نامہ میں تھیلیسمیا کی ٹیسٹ لازمی قرار دینے سے متعلق دائر درخواست عدالت نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

صوبائی حکومت نے نکاح نامہ میں تھیلیسیمیا ٹیسٹ لازمی قرار دینے کے لئے دو ماہ کی مہلت مانگ لیاایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل نے بتایا کہ یہ معاملہ پہلے سے ہی زیر غور ہے، حکم نامہ نکاح نامہ میں ترمیم سے متعلق لوکل گورنمنٹ نے محکمہ قانون کو سمری بھیجی ہے،

حکم نامہ اے اے جی نے بتایا کہ دو ماہ میں اس کا فیصلہ ہو جائے گا، حکم نامہ درخواست پر سماعت 8 مئی تک ملتوی کیا جاتا ہے، حکم نامہنکاح نامے میں ازدواجی خون کے ٹیسٹ کی شق شامل کی جائے،

وکیل درخواست گزار ناصر غلزئیملک میں تھلیسمیا میجر کے مریضوں کی تعداد 50 ہزار سے 1 لاکھ کے درمیان، ناصر غلزئی ایڈووکیٹ قریبی رشتہ داروں میں شادی تھلیسمیا کے پھیلاؤ کی ایک بڑی وجہ ہے ناصر غلزئی ایڈووکیٹ

Scroll to Top