صدر مملکت کا خطاب، پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے آج ملاقات متوقع

صدر مملکت کا خطاب، پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے آج ملاقات متوقع

پی ٹی آئی کی جانب سے مولانا سے آج رابطہ متوقع ،صدر مملکت کے خطاب کے دوران جے یو آئی کو احتجاج میں شریک کرنا چاہتی ہے،زرائع۔

ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق چیئرمین کے خصوصی پیغام پر رہنما تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسد قیصر آج سربراہ جے یو آئی (ف)مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرینگے ۔

کل کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر مملکت کے خطاب کے دوران جے یو آئی کو احتجاج میں شریک کرنا چاہتی ہے ۔

پی ٹی آئی عید کے بعد اپوزیشن اتحاد کی طرف سے مشترکہ تحریک چلانا چاہتی ہے۔

Scroll to Top