سوات کے مختلف علاقوں امان کوٹ، قمبر، شہید آباد، اوڈیگرام اور کانجو میں برساتی نالے نکل آئے،، جس کے بعد پانی سڑکیں سیلابی پانی میں ڈوب گئیں ۔
سوات: سیلابی پانی کے بعد مذکورہ علاقون میں ٹریفک کانظام بھی متاثرہوا ، متعدد علاقوں میں سیلابی پانی دکانوں اور مکانات میں داخل ہوا اور مقامی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ۔
دریائے سوات کے بہاؤ میں اضافے کے بعد مساجدوں میں اعلانات کئے گئے ، انتظامیہ نے لوگوں کو احتیاط اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات بھی جاری کردیں ۔





