شہر قائد میں مبینہ پولیس مقابلے، 4 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: پولیس حکام نے بتایا کہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کا کاز وے ندی کے قریب مبینہ مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 ملزمان کو زخمی حالت میں حراست میں لے لیا گیا، کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کا کاز وے ندی کے قریب مبینہ مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 ملزمان زخمی حالت میں

گرفتار کئے گئے، ۔

ریسکیو حکام کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت ارسلان اور صابر کے نام سے کی گئی دونوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 پستولیں، موبائل فونز، نقد رقم اور بغیر رجسٹریشن نمبر پلیٹ والی موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے، زخمی ملزموں کو ہسپتال داخل کرا کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Scroll to Top