خیبر پختونخوا کابینہ کا 28واں اجلاس 18مارچ کو سول سیکرٹریٹ پشاور کے کیبنٹ روم میں ہوگا۔
محکمہ انتظامیہ امور خیبر پختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا ،اعلامیے کے مطابق خیبر پختونخوا کابینہ کا 28واں اجلاس 18مارچ کو سول سیکرٹریٹ پشاور کے کیبنٹ روم میں ہوگا۔
کابینہ اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کرینگے ۔
اعلامیہ کے مطابق صوبائی کابینہ اجلاس میں متعلقہ وزرائ اور سیکرٹریز شرکت کرینگے ، اجلاس کیلئے ایجنڈا بعد میں جاری کیاجائیگا۔