انگلینڈ کے خلاف قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر وسیم اکرم برہم، بہتری کے لیے اہم مشورہ دے دیا

Pakistan SCO Summit 2026

سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ دنیا کا بہترین کوچ بھی لے آئیں تو فرق نہیں پڑے گا، قوم کو سچ بتانا پڑے گا ملک میں اب یہی ٹیلنٹ ہے

سابق کپتان وسیم اکرم نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ خطرے کی گھنٹی 5 سال پہلے ہی بج چکی تھی، صبر اور پلاننگ کے علاوہ کوئی پلان نہیں ہے، پی ایس ایل کو دس سال ہو چکے ایک بلے باز نہیں نکلا۔

یہ بھی پڑھیں:انگلینڈ نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا

وسیم اکرم نے کہا کہ پی سی بی نے ڈومیسٹک کا جو نظام بنایا ہے اس کو تین چار سال چلنے دیں، کلب کرکٹ بحال ہونی چاہئے، جیسے ہر پاکستانی ٹیم کی پرفارمنس دیکھ کر افسردہ ہوتا ہے ایسے میں بھی ہوتا ہوں۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top