ورلڈ الٹیمیٹ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر

Pakistan SCO Summit 2026

بڈاپسٹ: ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2026 کے جیولن تھرو فائنل میں سری لنکا کے رومیش پاتھیراگے نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ اپنے نام کرلی۔

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ ارشد ندیم نے فائنل میں اپنی دوسری تھرو 79 اعشاریہ 66 میٹر کی پھینکی، جبکہ تیسری کوشش میں انہوں نے 81 اعشاریہ 49 میٹر کا فاصلہ حاصل کیا۔

یہ بھی پڑھیں:کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئے

ارشد ندیم کی بہترین کوشش 81.49 میٹر رہی، تاہم یہ انہیں پوڈیم تک پہنچانے کے لیے کافی ثابت نہ ہوسکی۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top