پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

Pakistan SCO Summit 2026

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔

وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ فیصلے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 88 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 391 روپے 22 پیسے فی لیٹر مقرر ہو گئی ہے۔

اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 5 روپے 62 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس سے ڈیزل کی نئی قیمت 421 روپے 45 پیسے فی لیٹر کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top