عالمی مارکیٹ میں کئی روز بعد خام تیل سستا

عالمی مارکیٹ میں کئی روز بعد خام تیل سستا

امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 5 فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے اور یہ تقریباً 95 ڈالر فی بیرل کے قریب فروخت ہو رہا ہے۔

دریں اثنا برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت میں ساڑھے 3 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد برینٹ 99 سے 100 ڈالر فی بیرل کے درمیان ٹریڈ کر رہا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں : عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کو پَر لگ گئے

رپورٹ کے مطابق خام تیل کی قیمتوں میں کمی ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی پیش رفت کی امیدوں کے باعث ہوئی ہے۔

Scroll to Top