کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کا شیڈول جاری، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا

انٹرنینشل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کمیں شامل 12 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے ۔

ورلڈ کپ شیڈول مٰن اس بار بھی  پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کوایک ہی گروپ میں شامل ہیں۔

گروپ اے میں، پاکستان، بھارت، افغانستان، آسٹریلیا، زمبابوے اور کوالیفائر اے شامل ہیں، اسی طرح گروپ بی میں انگلینڈ، جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلادیش، نیوزی لینڈ اور کوالیفائر بی کو شامل کیا گیا ہے ۔

 یہ بھی پڑھیں: پاکستان کرکٹ میں بڑے فیصلے، سلمان علی آغا ٹی20 اسکواڈ سے ڈراپ

میگا ایونٹ 2اکتوبر سے 21 نومبر تک جنوبی افریقہ،زمبابوے اور نمیبیا میں کھیلا جائے گا، ایونٹ کا سب سے اہم پاکستان اور بھارت کا میچ 10اکتوبر کو کھیلا جائے گا ۔

Scroll to Top