ناران: جھیل سیف الملوک روڈ پر گلیشیئر نے تباہی مچا دی

مانسہرہ: سیاحتی مقام ناران میں جھیل سیف الملوک روڈ پر گلیشئر نے بڑی تباہی مچا دی۔

ابتدائی معلومات کے مطابق گلیشئیر گرنے سے 5 گھروں اور 3 ہوٹلز کو نقصان پہنچا، جبکہ گلیشیر گرنے سے دو ٹربائن متاثر ہوئے ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق ناران روڈ تین ماہ سے بند ہے آبادی نہ ہونے کی وجہ سے جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گیشئر کرنے سے لاکھوں کا مالی نقصان ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کاغان، ناران، شوگران اور بابو سر ٹاپ پر برفباری کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری

Scroll to Top