کاغان، ناران، شوگران اور بابو سر ٹاپ پر برفباری کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری

Pakistan SCO Summit 2026

مانسہرہ وادی کاغان ناران شوگران اور بابو سر ٹاپ پر برفباری کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ہے مانسہرہ میدانی علاقوں ، سرن ویلی ،کونش ویلی ، اوگی ،تناول میں بارشیں وقفہ وقفہ سے جاری

مانسہرہ شاہراہ کاغان پر متعدد مقامات پر مٹی کے تودے گرنے کی اطلاعات مانسہرہ ناران کے قریب دو مقامات پر برفانی گلیشر گرنے کی اطلاعات ملی ہیں

مانسہرہ سردی کی لہر میں مسلسل اضافہ جاتی سردیاں لوٹ آی لوگوں نے گرم لباس زیب تن کر لیے ۔مانسہرہ پہاڑوں پر برفباری اور بارش کا سلسلہ کل شام تک جاری رہینے کا امکان ہے۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top