آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے والدہ کی نماز جنازہ خود پڑھائی۔
،آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کی نماز جنازہ ریس کورس گروانڈ راولپنڈی میں ادا کی گئی جس میں میں صدر پاکستان علی آصف زاردی، وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق، سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سمیت اہم سیاسی شخصیات، سفارتکاروں اور اعلی عسکری حکام نے شرکت کی۔
یہ بھی پڑھیں: مولانا فضل الرحمان،وزیر داخلہ اور وزیر اعلی پنجاب کا آرمی چیف عاصم منیر کے ساتھ ہمدردی کا اظہار





