عراق سے امریکی قیادت میں اتحادی افواج کی موجودگی 30 ستمبر کو ختم ہوجائے گی،عراقی وزیراعظم
عراق نے امریکی قیادت میں داعش کے خلاف قائم عالمی فوجی اتحاد کے مشن کے خاتمے اور اتحادی افواج کے انخلا کیلئے 30 ستمبر کی تاریخ کو حتمی قرار دے دیا ہے۔ عراقی وزیراعظم علی الزیدی نے کہا ہے کہ 30 ستمبر مقررہ اور آخری تاریخ ہے، اس کے بعد عراق میں غیر ملکی فوجی […]





