Iqbal

ڈی آئی خان واقعے میں بڑی پیشرفت

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ پر خودکش حملے کا مقدمہ نامعلوم دہشتگردوں کے خلاف درج

ڈیرہ اسماعیل خان کی چیک پوسٹ پر خودکش حملے کا مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف  درج کر لیا گیا۔ محکمہ انسداد دہشتگردی کی مدعیت میں ڈیرہ اسماعیل خان خودکش حملے کی ایف آئی آر درج کی گئی ۔ مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی سمیت 14 دفعات شامل کی گئیں، ایف آئی […]

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ پر خودکش حملے کا مقدمہ نامعلوم دہشتگردوں کے خلاف درج Read More »

ہمارا صوبہ کسی بھی احتجاج یا مارچ کا متحمل نہیں ہو سکتا،گورنر خیبرپختونخوا

ہمارا صوبہ کسی بھی احتجاج یا مارچ کا متحمل نہیں ہو سکتا،گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پورا صوبہ دہشتگردی کا شکار ہے،ہمارا صوبہ کسی بھی احتجاج یا مارچ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے  کہا کہ پی ٹی آئی اس وقت لانگ مارچ یا احتجاج کیلئے تیار نہیں، صوبے کے امن کیلئے

ہمارا صوبہ کسی بھی احتجاج یا مارچ کا متحمل نہیں ہو سکتا،گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی Read More »

وزیر پٹرولیم نے تیل کی قیمتیں کم ہونے کی خوشخبری سنا دی

عالمی سطح پر پٹرولیم کی قیمتیں کم ہوتے ہی پاکستان میں بھی کمی ہوں گی، وزیر پٹرولیم

وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے تیل کی قیمتیں کم ہونے کی نوید سناتےہوئے کہا ہے کہ عالمی سطح پر پٹرولیم کی قیمتیں کم ہوتے ہی پاکستان میں بھی کمی ہوں گی ۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف مشکل گھڑی میں عوام کا ساتھ

عالمی سطح پر پٹرولیم کی قیمتیں کم ہوتے ہی پاکستان میں بھی کمی ہوں گی، وزیر پٹرولیم Read More »

امریکی صدر کے ایران اور تیل سے متعلق بڑے دعوے

ایران جلد ہار مان جائے گا، جس کے بعد تیل کی قیمتیں گر جائیں گی،امریکی صدر کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ایران جلد ہار مان جائے گا، جس کے بعد تیل کی قیمتیں گر جائیں گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ میں آج بھی تیل سابق صدر جو بائیڈن کے دور حکومت کے مقابلے میں سستا ہے۔ ڈونلڈ

ایران جلد ہار مان جائے گا، جس کے بعد تیل کی قیمتیں گر جائیں گی،امریکی صدر کا دعویٰ Read More »

پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج

دفتر خارجہ میں افغان سفیر کی طلبی، پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر سخت احتجاج

پاکستان نے افغانستان سے شدید احتجاج کرے ہوئے افغان سفیرکو دفتر خارجہ طلب کیا ہے، ترجمان کے مطابق اس موقع پر افغان سفیر کو احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ 23 ستمبر کو پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاکستان میں تعینات افغان سفیر سردار شکیب کو طلب

دفتر خارجہ میں افغان سفیر کی طلبی، پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر سخت احتجاج Read More »

بلاول بھٹو نے افغانستان سے بڑا مطالبہ کردیا

بلاول بھٹو نے افغانستان سے بڑا مطالبہ کردیا

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان کی جانب سے پاکستان پر ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان طالبان کے ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ سیکیورٹی حکام نے 8 ڈرونز اہداف تک پہنچنے سے پہلے ناکام

بلاول بھٹو نے افغانستان سے بڑا مطالبہ کردیا Read More »

امریکی صدر نے ایران سے متعلق تجویز مسترد کردی

امریکی صدر نے ایران سے متعلق تجویز مسترد کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی 7 روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی، امریکی حکام کے مطابق نومبر مڈٹرم الیکشن کے بعد ایران پر دوبارہ بمباری شروع ہو سکتی ہے۔  وال سٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے مشیروں سے کہا ہے نومبر مڈٹرم الیکشن کے بعد ایران پر دوبارہ

امریکی صدر نے ایران سے متعلق تجویز مسترد کردی Read More »

خواجہ آصف نے بھارت کو بڑا پیغام دے دیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کو بڑا پیغام دے دیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور عالمی سطح پر درپیش تمام ایشوز کو وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں اجاگر کیا۔ نیویارک میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ وزیراعظم نے بھارت کو خبردار کیا کہ ہم پر جنگ مسلط کی گئی تو پچھلے سال کی

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کو بڑا پیغام دے دیا Read More »

بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کردی

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی گئی، مغربی ہواؤں کے نظام کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں بارش متوقع ہے، سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے، پہاڑی علاقوں اور برساتی ندی نالوں میں اچانک طغیانی کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کردی Read More »

فیول ریلیف سکیم سے ایک ہفتے میں لاکھوں افراد مستفید

فیول ریلیف سکیم سے ایک ہفتے میں لاکھوں افراد مستفید

وفاقی وزیر شزا فاطمہ اور وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرول مہنگا ہونے کے باوجود وفاقی حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لیے پرعزم ہے۔ اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شزا فاطمہ نے کہا کہ وزیراعظم فیول ریلیف سکیم کے تحت

فیول ریلیف سکیم سے ایک ہفتے میں لاکھوں افراد مستفید Read More »

Scroll to Top