فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، سروسز چیفس اور مسلح افواج کی قوم کو 79 ویں یومِ آزادی کی مبارکباد
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، سروسز چیفس اور مسلح افواج نے قوم کو پاکستان کے 79ویں جشن آزادی کے پُرمسرت موقع پر خصوصی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام خطرات کے خلاف مادرِ وطن کے دفاع کے لیے غیر متزلزل عزم برقرار ہے۔ راولپنڈی: : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی […]










