بانی پی ٹی آئی نے فیصلہ سنا دیا! مذاکرات کا کنٹرول اب کس کے ہاتھ میں ہے؟ اسد قیصر نے بتا دیا
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد قیصر نے واضح کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور پوری جماعت کو محمود خان اچکزئی پر مکمل اعتماد ہے، اور مذاکرات سے متعلق تمام اختیارات اپوزیشن الائنس کی قیادت کو دے دیے گئے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ بانی پی […]










