پی ٹی آئی کے سابق سینئر رہنماؤں نے بڑا مطالبہ کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنماؤں نے وزیراعظم شہباز شریف سےمطالبہ کیاہے کہ مذاکرات شروع کرنے سے پہلے پارٹی کی سینئر قیادت کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کیا جائے۔ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے رکن عمران اسماعیل، فواد چوہدری اور محمود مولوی نے وزیراعظم کو خط لکھ کر کہا ہے کہ مذاکرات […]
پی ٹی آئی کے سابق سینئر رہنماؤں نے بڑا مطالبہ کردیا Read More »










