Web Desk

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خطے میں استحکام کے لیے اہم کردار ادا کیا، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خطے میں استحکام قائم رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ہے اور ان کی قیادت کی عالمی سطح پر بھی تعریف کی گئی ہے۔ اپنے بیان میں وزیر دفاع نے بتایا کہ فنانشل ٹائمز […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خطے میں استحکام کے لیے اہم کردار ادا کیا، خواجہ آصف Read More »

مذاکرات کے لیے شرط نہیں، لیکن بلیک میلنگ کسی صورت قبول نہیں، رانا ثنا

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں انتخابات ہمیشہ متنازع رہے ہیں، تاہم اگر انتخابات درست نہ بھی ہوں تو اس کا حل سڑکوں پر آنا نہیں بلکہ سیاسی جماعتوں کا آپس میں بیٹھ کر معاملات طے کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان خود

مذاکرات کے لیے شرط نہیں، لیکن بلیک میلنگ کسی صورت قبول نہیں، رانا ثنا Read More »

صوبے میں کابینہ ردوبدل اور وزیراعلیٰ کی تبدیلی، سال بھر سیاسی بے یقینی

پشاور: سال 2025 خیبر پختونخوا کے لیے سیاسی بے یقینی اور عدم استحکام کا سال ثابت ہوا، جہاں نہ صرف کابینہ میں بار بار رد و بدل دیکھنے میں آیا بلکہ صوبے میں وزارتِ اعلیٰ کا منصب بھی تبدیل ہوا۔ سال بھر سیاسی فیصلوں اور انتظامی تبدیلیوں نے صوبائی حکومت کی سمت کو غیر یقینی

صوبے میں کابینہ ردوبدل اور وزیراعلیٰ کی تبدیلی، سال بھر سیاسی بے یقینی Read More »

طیارہ حادثے میں لیبیا کے آرمی چیف محمد علی الحداد جاں بحق، لیبیا کی وزیراعظم نے تصدیق کر دی

ترکیہ میں طیارہ اڑان بھرنے کے بعد گر کر تباہ ہوگیا، طیارے حادثے میں لیبیا کے فوجی سربراہ بھی جاں بحق ہوگئے۔ ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ایسن بوغا ائیرپورٹ سے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے لیے اڑان بھرنے والے والے طیارے میں اچانک تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی۔ اڑان بھرنے کے 30 منٹ بعد طیارہ

طیارہ حادثے میں لیبیا کے آرمی چیف محمد علی الحداد جاں بحق، لیبیا کی وزیراعظم نے تصدیق کر دی Read More »

بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی خبر، وفاقی کابینہ کا اہم اقدام

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سفارش پر ویزا کلیئرنس نظام کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کے لیے ویزا کے حصول کے عمل کو شفاف، محفوظ اور آسان بنانا ہے۔ یہ منظوری منگل کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ

بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی خبر، وفاقی کابینہ کا اہم اقدام Read More »

قانون اجازت دیتا ہے، پھر ملاقاتوں میں رکاوٹ کیوں؟ جنید اکبر

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر خان نے کہا ہے کہ اختیار نہ رکھنے والی حکومت سے مذاکرات ممکن نہیں، تاہم اگر بامقصد اور بااختیار مذاکرات کی فضا بنی تو پی ٹی آئی آج بھی بات چیت کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر موجودہ رویہ برقرار رہا

قانون اجازت دیتا ہے، پھر ملاقاتوں میں رکاوٹ کیوں؟ جنید اکبر Read More »

پی آئی اے کی نجکاری پر حکومت پر تنقید کرنا نہیں بنتی،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی کے سیکرٹری جنرل مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی 135 ارب روپے میں نجکاری حکومت کا ایک اچھا اور مثبت فیصلہ ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی

پی آئی اے کی نجکاری پر حکومت پر تنقید کرنا نہیں بنتی،مفتاح اسماعیل Read More »

کالی، سبز یا دودھ والی چائے؟ صحت کیلئے کونسی مفید؟

چائے پاکستان میں روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ سمجھی جاتی ہے۔ زیادہ تر گھروں میں دن کا آغاز دودھ والی چائے سے ہوتا ہے، جبکہ دن کے مختلف اوقات میں کالی یا سبز چائے کو ترجیح دی جاتی ہے۔ ایسے میں یہ سوال عام ہے کہ روزانہ استعمال کے لیے کون سی چائے صحت کے

کالی، سبز یا دودھ والی چائے؟ صحت کیلئے کونسی مفید؟ Read More »

رمضان المبارک میں کتنے دن باقی ہیں؟ممکنہ تاریخ جانئے

ملک میں رجب المرجب کا چاند نظر آنے کے بعد رمضان المبارک کے آغاز سے متعلق اندازے سامنے آ گئے ہیں۔ کیلنڈر کے مطابق رمضان المبارک کا آغاز 20 یا 21 فروری 2026 کو متوقع ہے۔ اگر رجب اور شعبان دونوں مہینے اپنے مقررہ دن پورے کرتے ہیں تو پہلا روزہ فروری کے تیسرے ہفتے

رمضان المبارک میں کتنے دن باقی ہیں؟ممکنہ تاریخ جانئے Read More »

کویت میں غیر ملکیوں سے متعلق نئےقوانین نافذ

کویت کی وزارت داخلہ نے غیر ملکیوں کی رہائش، ویزوں اور متعلقہ امور سے متعلق نئے ایگزیکٹو قوانین کے نفاذ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ قوانین وزارتی قرارداد نمبر 2249 برائے 2025 کے تحت نافذ کیے گئے ہیں، جن کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ان نئے ضوابط

کویت میں غیر ملکیوں سے متعلق نئےقوانین نافذ Read More »

Scroll to Top