اگر پی ٹی آئی حکومت سے بات نہیں کرنا چاہتی تو حکومت کو بھی پرواہ نہیں، زاہد خان کا دوٹوک بیان
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما زاہد خان نے کہا ہے کہ حکومت کی کوشش رہی ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ مذاکرات کیے جائیں، لیکن اگر تحریک انصاف حکومت سے بات نہیں کرنا چاہتی تو حکومت کو بھی اس کی پرواہ نہیں ہے۔ زاہد خان نے گفتگو کے دوران کہا […]










