افغان مہاجرین کی واپسی ،ڈیڈ لائن میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، ترجمان دفترخارجہ نے واضح کر دیا
دہشتگرد پناہ گاہیں پاک افغان تعلقات میں سنگین رکائوٹ ہیں ،ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کی ہفتہ وارمیڈیا بریفنگ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے واضح بتایا کہ افغان سرزمین پر دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کا مسئلہ اہم ہے ، دہشتگرد پناہ گاہیں پاک افغان تعلقات میںرکائوٹ ہیں بھارتی ریاست […]










