Web Desk

وزیراعظم شہباز شریف کا امیر قطر سے ٹیلیفونک رابطہ، قومی دن پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے قومی دن کے موقع پر امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ وزیراعظم نے امیرِ قطر، شاہی خاندان، قطری حکومت اور عوام کو قومی دن پر مبارکباد دی اور قطر کے لیے امن، ترقی اور خوشحالی کی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے […]

وزیراعظم شہباز شریف کا امیر قطر سے ٹیلیفونک رابطہ، قومی دن پر مبارکباد Read More »

خیبرپختونخوا پولیس میں ترقیاں ،نوٹیفیکیشن جاری

خیبرپختونخوا پولیس میں خدمات انجام دینے والے 58 سینئر کلرکس کو اسسٹنٹ کی پوسٹ پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ترقیاب ہونے والے ملازمین کا نوٹیفیکیشن باقاعدہ جاری کر دیا گیا ہے۔ آئی جی پی ذوالفقار حمید نے کہا ہےکہ محکمہ پولیس کے تمام ملازمین، چاہے وہ وردی میں ہوں یا بغیر وردی، ادارے کی

خیبرپختونخوا پولیس میں ترقیاں ،نوٹیفیکیشن جاری Read More »

پاکستانی انٹیلی جنس کی کامیاب کاروائی،داعش خراسان کا ترجمان عزیز اعظام گرفتار

پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسی نے داعش خراسان (ISIS-K) کے ترجمان اور تنظیم کے آفیشل میڈیا وِنگ “الاعظائم فاؤنڈیشن” کے بانی سلطان عزیز اعظّام کو گرفتار کر لیا ہے۔ الاعظائم فاؤنڈیشن کو داعش خراسان کی بھرتی اور پراپیگنڈا سرگرمیوں کی مرکزی تنظیم سمجھا جاتا ہے۔ سلطان عزیز اعظّام کی گرفتاری کے بعد تنظیم کی میڈیا سرگرمیاں

پاکستانی انٹیلی جنس کی کامیاب کاروائی،داعش خراسان کا ترجمان عزیز اعظام گرفتار Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس کل طلب، سات نکاتی ایجنڈا جاری

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس کل منعقد ہوگا جس کی صدارت وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کریں گے۔ اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران اور معاونین خصوصی شرکت کریں گے جبکہ چیف سیکرٹری اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔  کابینہ اجلاس کے لیے سات نکاتی مختصر ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس کل طلب، سات نکاتی ایجنڈا جاری Read More »

جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس ، تحریری فیصلہ جاری

شیراز احمد شیرازی اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعلیمی اسناد سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بنچ نے تین صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدالت نے طارق محمود جہانگیری

جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس ، تحریری فیصلہ جاری Read More »

عدالت کے احکامات پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا و دیگر کے خلاف اشتہاری کارروائی، نوٹسز آویزاں

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے احکامات پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر نامزد افراد کے خلاف اشتہاری کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ عدالتی حکم کے تحت مختلف مقامات پر طلبی کے نوٹسز چسپاں کر دیے گئے ہیں۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آبادکے مختلف حصوں میں بھی عدالت میں پیشی سے متعلق نوٹسز

عدالت کے احکامات پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا و دیگر کے خلاف اشتہاری کارروائی، نوٹسز آویزاں Read More »

جرمن حکومت کا 535 افغان پناہ گزین جرمنی منتقل کرنے کا اعلان

جرمن حکومت نے تصدیق کی ہے کہ وہ ان 535 افغان شہریوں کو جرمنی میں پناہ فراہم کرے گی جن سے پہلے ہی تحفظ دینے کا وعدہ کیا جا چکا تھا۔ جرمن وزیر داخلہ الیگزینڈر ڈوبرنٹ نے غیرملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ زیادہ تر کیسز کی کارروائی

جرمن حکومت کا 535 افغان پناہ گزین جرمنی منتقل کرنے کا اعلان Read More »

وزیراعلی خیبرپختونخوا کی تمام سرکاری سکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے گورنمنٹ شہید مبین شاہ آفریدی ہائیر سیکنڈری سکول پشاور کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کےدوران محمد سہیل آفریدی نے تعلیمی ماحول کا تفصیلی جائزہ لیا اور انتظامی و تدریسی عملے سے براہِ راست گفتگو کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ سرکاری سکولوں میں موجود

وزیراعلی خیبرپختونخوا کی تمام سرکاری سکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کی ہدایت Read More »

سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین کے حوالے سے اہم فیصلہ

سعودی عرب میں کام کرنے والے غیر ملکی ملازمین سے متعلق ایک اہم فیصلہ سامنے آ گیا ہے۔ سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے صنعتی شعبے سے وابستہ غیر ملکی کارکنوں کے لیے اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، یہ فیصلہ سعودی

سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین کے حوالے سے اہم فیصلہ Read More »

قبروں کی بے حرمتی

اورکزئی: تین سالہ بچی کے قتل کے ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک

منظور خان ضلع اورکزئی میں تین سالہ بچی کے قتل میں ملوث تینوں ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گرفتار تینوں ملزمان زینہ گل، احسان اور رومان کو پولیس تفتیش کے لیے موقع واردات پر لے گئی تھی کہ اچانک نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ

اورکزئی: تین سالہ بچی کے قتل کے ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک Read More »

Scroll to Top