دبئی میں موسلادھار بارش، معمولاتِ زندگی متاثر، ورک فرام ہوم پالیسی نافذ
دبئی: دبئی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش نے شہریوں کی زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا۔ شدید بارش اور خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر حکومت نے ورک فرام ہوم پالیسی نافذ کر دی ہے، جبکہ پرائیویٹ سیکٹر کو بھی ریموٹ ورک اختیار کرنے کی ہدایت جاری کی گئی […]
دبئی میں موسلادھار بارش، معمولاتِ زندگی متاثر، ورک فرام ہوم پالیسی نافذ Read More »










