جعلی ویزوں کے دھندے میں ملوث گروہوں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے جعلی ویزوں کے دھندے میں ملوث مافیا کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز چودھری سالک حسین کی زیر صدارت ہونے والے خصوصی اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جعلی […]
جعلی ویزوں کے دھندے میں ملوث گروہوں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم Read More »










