Web Desk

خیبرپختونخوا پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی،ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک

محمد اعجاز آفریدی سی ٹی ڈی مردان ریجن اور نوشہرہ پولیس کی مشترکہ کارروائی میں ٹی ٹی پی انتخاب عالم گروپ کا اہم دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ کارروائی غائبانہ بابا، تھانہ نظام پور کی حدود میں انٹیلی جنس بیسڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران کی گئی۔ ہلاک دہشت گرد کی شناخت حماد ظاہر ولد […]

خیبرپختونخوا پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی،ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک Read More »

خیبرپختونخوامیں جعلی اور غیر معیاری دودھ تیار کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے جعلی مضر صحت اور غیر معیاری دودھ کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے مردان اور کوہاٹ میں جعلی و غیر معیاری دودھ تیار کرنے والوں کے خلاف بڑی کارروائیاں کی اور ہزاروں لیٹر جعلی اور ناقص دودھ موقع پر تلف کر دیا اور مشینری و خام مال

خیبرپختونخوامیں جعلی اور غیر معیاری دودھ تیار کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب Read More »

خیبرپختونخوا میں پولیس افسران کےتبادلے

محمد اعجاز آفریدی خیبرپختونخوا پولیس کے اہم افسران کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایس پی کینٹ اختراز خان کو ایکٹنگ ایس پی سی ٹی ڈی کے طور پر تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق ایکٹنگ ایس پی

خیبرپختونخوا میں پولیس افسران کےتبادلے Read More »

خیبرپختونخوا کا کابینہ اجلاس ،اہم فیصلوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

شاہد جان خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی صدارت میں ہوا، جس میں صوبے کے اہم امور پر غور کیا گیا۔ کابینہ اجلاس میں کئے گئے اہم فیصلوں کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے کہا کہ کابینہ

خیبرپختونخوا کا کابینہ اجلاس ،اہم فیصلوں کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری بھرتیاں پرائیوٹ ٹیسٹنگ ایجنسی کے زریعے نہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہاہے کہ کوئی بھی سرکاری بھرتی پرائیویٹ ٹیسٹنگ ایجنسی کے ذریعے نہیں ہوگی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے 41ویں صوبائی کابینہ اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے مستقبل کی پالیسی گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہمارے لیڈر عمران خان اور ان کی اہلیہ کو

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری بھرتیاں پرائیوٹ ٹیسٹنگ ایجنسی کے زریعے نہ کرنے کا فیصلہ Read More »

کتنے لاکھ ٹن چینی برآمد کی جارہی ہے؟

چینی کی قیمتوں میں کمی ،ادارہ شماریات کی نئی رپورٹ جاری

ادارہ شماریات نے ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی خردہ قیمتوں سے متعلق تازہ رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں مجموعی طور پر 6 روپے 28 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں چینی کی

چینی کی قیمتوں میں کمی ،ادارہ شماریات کی نئی رپورٹ جاری Read More »

پاکستانی بلے باز فخر زمان پر جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی اوپنر فخر زمان پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے باعث میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ یہ سزا ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل کے دوران پیش آنے والے واقعے پر دی گئی، جس میں فخر زمان کو لیول ون کی خلاف

پاکستانی بلے باز فخر زمان پر جرمانہ عائد Read More »

رواں سال سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کونسا؟ تفصیلات جانیں

دنیا بھر میں ہر روز لاکھوں اسمارٹ فون فروخت ہوتے ہیں مگر صارفین کی توجہ سب سے زیادہ کس ماڈل نے حاصل کی؟ اس سوال کا جواب ایک نئی رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ کاؤنٹر پوائنٹ ریسرچ کے مطابق 2025 کے ابتدائی نو ماہ کے دوران ایپل کا آئی فون 16 عالمی سطح پر سب

رواں سال سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کونسا؟ تفصیلات جانیں Read More »

سابق وزیراعلی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سابق وزیراعلی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری اسلام آباد کی مقامی عدالت نے خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ یہ بھی پڑھیں : خیبرپختونخوا میں شہداءکے اہل خانہ کی سرکاری ملازمتوں میں بھرتی سے متعلق قواعد میں ترمیم آڈیو لیک کے

سابق وزیراعلی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

خیبرپختونخوا میں شہداءکے اہل خانہ کی سرکاری ملازمتوں میں بھرتی سے متعلق قواعد میں ترمیم

محمد اعجا زآفریدی خیبر پختونخوا حکومت نے شہداءکے اہل خانہ کی سرکاری ملازمتوں میں بھرتی سے متعلق قواعد میں ترمیم کردی ہے ۔ اس حوالے سے محکمہ اسٹیبلشمنٹ خیبرپختونخوا نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق شہید کی بیوہ یا بچوں کی تعیناتی اب نئے رولز کے تحت کی جائے گی،یہ ترمیم خیبر پختونخوا

خیبرپختونخوا میں شہداءکے اہل خانہ کی سرکاری ملازمتوں میں بھرتی سے متعلق قواعد میں ترمیم Read More »

Scroll to Top