Web Desk

آن لائن پاسپورٹ کی سہولت: شہری اب گھر بیٹھے درخواست دے سکتے ہیں

اسلام آباد: محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے شہریوں کے لیے آسانی پیدا کرتے ہوئے ای سروسز پورٹل کے ذریعے آن لائن پاسپورٹ حاصل کرنے کا طریقہ کار جاری کر دیا ہے۔ اب شہری لمبی قطاروں میں لگے بغیر، براہ راست اپنے موبائل یا کمپیوٹر سے پاسپورٹ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ محکمہ پاسپورٹ کی […]

آن لائن پاسپورٹ کی سہولت: شہری اب گھر بیٹھے درخواست دے سکتے ہیں Read More »

سلمان آغا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک کپتان برقرار رہیں گے، پی سی بی

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان آغا کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک کپتانی جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام سلمان آغا کے قیادت کرنے کے انداز اور ٹیم کی کارکردگی سے خاص طور پر متاثر ہیں،

سلمان آغا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک کپتان برقرار رہیں گے، پی سی بی Read More »

سری لنکا طوفان: جہاں زندگی رک گئی تھی، وہاں پاک فوج اور ریسکیو ٹیموں نے نئی روشنی جگا دی

اسلام آباد: سری لنکا میں دتوا طوفان سے ہونے والی تباہ کاریوں کے بعد پاکستان کی جانب سے امدادی اقدامات میں تیزی آ گئی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر این ڈی ایم اے، پاک فوج، پاک فضائیہ اور پاک بحریہ مسلسل سری لنکا کے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں میں مصروف

سری لنکا طوفان: جہاں زندگی رک گئی تھی، وہاں پاک فوج اور ریسکیو ٹیموں نے نئی روشنی جگا دی Read More »

ن لیگ نے عرفان صدیقی مرحوم کی خالی نشست پر سینیٹ کے ٹکٹ کا اعلان کردیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ کے ضمنی انتخاب کے لیے سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی کو پارٹی ٹکٹ دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ پارٹی قائد نواز شریف نے مشاورت کے بعد باضابطہ طور پر منظور کیا ہے۔ سینیٹ کی یہ نشست ن لیگی سینئر

ن لیگ نے عرفان صدیقی مرحوم کی خالی نشست پر سینیٹ کے ٹکٹ کا اعلان کردیا Read More »

ہڑتالیں حل نہیں، مسائل عدالت اور بات چیت سے حل ہوں گے، گورنر خیبر پختونخوا

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ گورنر راج کے نفاذ کا سوال مکمل طور پر صوبائی حکومت کے رویے اور اس کے وفاق کے ساتھ تعاون پر منحصر ہے۔ پرمولی فیڈر کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر نے واضح کیا کہ اگر صوبائی حکومت وفاق کے

ہڑتالیں حل نہیں، مسائل عدالت اور بات چیت سے حل ہوں گے، گورنر خیبر پختونخوا Read More »

امریکی ریاست ورجینیا میں داعش کی معاونت کے الزام میں افغان شہری گرفتار

واشنگٹن: امریکی حکام نے ریاست ورجینیا کے شہر وینس بورو سے افغان باشندے جان شاہ صفی کو گرفتار کرلیا ہے، جس پر الزام ہے کہ اس نے داعش کے کمانڈر کو افغانستان میں اسلحہ پہنچایا۔ امیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ (ICE) کے مطابق جان شاہ صفی کو ایک روز قبل گرفتار کیا گیا، جبکہ ہوم لینڈ

امریکی ریاست ورجینیا میں داعش کی معاونت کے الزام میں افغان شہری گرفتار Read More »

ملک دشمن قوتوں کے لیے مایوسی، قومی دفاع کے لیے خوشخبری، صادق سنجرانی

اسلام آباد: سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری پر مبارکباد دی اور اسے تاریخی فیصلہ قرار دیا۔ صادق سنجرانی نے کہا کہ نئے عہدے سے تینوں مسلح افواج کے درمیان ہم آہنگی اور رابطے مزید مضبوط ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ

ملک دشمن قوتوں کے لیے مایوسی، قومی دفاع کے لیے خوشخبری، صادق سنجرانی Read More »

سوات: مینگورہ بازار میں فٹ پاتھوں پر قبضہ ختم، دکانداروں کو سخت وارننگ جاری

شہزاد نوید سوات: ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-I بابوزئی اور ٹریفک مجسٹریٹ سید عمران علی شاہ کی نگرانی میں مینگورہ بازار میں تجاوزات کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان مروت کی خصوصی ہدایات پر یہ آپریشن بازار، نشاط چوک اور مدین روڈ سے گرین چوک تک کیا گیا۔ کارروائی کے دوران غیرقانونی تجاوزات

سوات: مینگورہ بازار میں فٹ پاتھوں پر قبضہ ختم، دکانداروں کو سخت وارننگ جاری Read More »

دفاع، ترقی اور خوشحالی کے لیے تمام ادارے متحد رہیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو پاکستان کے نئے چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات ہونے پر مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ یہ تعیناتی جدید جنگی تقاضوں کے مطابق ہے اور ملکی دفاع کی مضبوطی میں اہم کردار

دفاع، ترقی اور خوشحالی کے لیے تمام ادارے متحد رہیں گے، وزیر اعظم Read More »

ایف آئی اے نے بیرون ملک ملازمت کے خواہشمندوں کو خبردار کردیا

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستانی شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ جنوب مشرقی ایشیا میں سرگرم منظم گروہ لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہ اور فوری ملازمت کا جھانسہ دے کر لوگوں کو اپنے جال میں پھانس رہے ہیں، جہاں پہنچ کر انہیں غیر قانونی سرگرمیوں پر مجبور کیا جاتا ہے۔ ڈپٹی

ایف آئی اے نے بیرون ملک ملازمت کے خواہشمندوں کو خبردار کردیا Read More »

Scroll to Top