صرافہ مارکیٹ میں سونا اور چاندی مزید مہنگا ہو گیا
ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں ایک بار پھر بلند سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ مقامی صرافہ بازار کے مطابق فی تولہ سونا 3 ہزار روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 44 ہزار 462 روپے کا ہو گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 2 ہزار 572 روپے اضافے کے ساتھ […]
صرافہ مارکیٹ میں سونا اور چاندی مزید مہنگا ہو گیا Read More »










