جنوبی وزیرستان:شہید اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی خان وزیر کی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد
جنوبی وزیرستان(نورعلی) اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی خان وزیر کی شہادت پر تعزیت اور خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ جنوبی وزیرستان لوئر کے زیرِ اہتمام ایک خصوصی دعائیہ تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں ضلعی انتظامیہ کے افسران، سرکاری اہلکاروں اور دیگر معززین نے شرکت کی۔ اس موقع پر سوگ، یکجہتی اور احترام […]
جنوبی وزیرستان:شہید اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی خان وزیر کی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد Read More »










