Web Desk

سوات: خاتون کو ہراساں کرنے پر پولیس اہلکار گرفتار

شہزاد نوید سوات میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں ڈی ایس بی میں تعینات کانسٹیبل ذیشان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ واقعے کی شکایت موصول ہونے کے بعد تھانہ بنڑ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملوث اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ ڈی پی او سوات محمد عمر خان نے کہا […]

سوات: خاتون کو ہراساں کرنے پر پولیس اہلکار گرفتار Read More »

اختیارولی خان کے بیان پر معاون خصوصی شفیع جان کا ردعمل

وزیراعلی خیبرپختونخوا کےمعاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نےوزیراعظم کے کوآرڈینیٹراختیار ولی خان کے خیبرپختونخوا گورننس کے حوالے سے بیانات کو لاعلمی، سیاسی بوکھلاہٹ اور بددیانتی قرار دیا ہے۔ شفیع جان نے کہا کہ اختیار ولی وفاقی حکومت کی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ شفیع جان نے مزید کہا کہ

اختیارولی خان کے بیان پر معاون خصوصی شفیع جان کا ردعمل Read More »

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں شدید سردی کی لہر ،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

میدانی علاقوں میں برفباری کی خبروں پر این ڈی ایم اے کا ردعمل سامنے آ گیا

این ڈی ایم اے نے میدانی علاقوں میں برفباری کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبروں کو بے بنیاد اور غیر سنجیدہ قرار دے دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کے ماہرین کے مطابق جنوری کے آخری 15 دنوں کے دوران سردی میں معمولی اضافہ ہوگا اور صرف پہاڑی علاقوں

میدانی علاقوں میں برفباری کی خبروں پر این ڈی ایم اے کا ردعمل سامنے آ گیا Read More »

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )عمران خان سے ملاقات کے لیے وکلا کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی ہے۔ یہ فہرست پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کی جانب سے جاری کی گئی ہے جبکہ چوہدری اویس ایڈووکیٹ نے ملاقاتیوں کی فہرست جیل حکام کو حوالے کی۔

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال Read More »

آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی جاری

آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی جاری

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سے متعلق نئی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہ سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب، بالائی سندھ اور

آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی جاری Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) و چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سیّد عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے اور عالمی سطح پر بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال اور دو طرفہ دفاعی تعاون بڑھانے کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال Read More »

اگر پی ٹی آئی عقل، فہم اور ماضی کے تجربات سے سیکھ لے تو شاید اسے کوئی بہتر راستہ نظر آ جائے،سینئرصحافی سہیل وڑائچ

سینئر صحافی سہیل وڑائچ نےکہا ہے کہ کسی بھی ریاست کی چند بنیادی شرائط ہوتی ہیں، اگر ریاست موجود نہ ہو اور اس کی فوج نہ ہو تو نہ اس ملک میں جمہوریت آ سکتی ہے، نہ سیاسی جماعتوں کا وجود قائم رہ سکتا ہے اور نہ ہی سیاست ممکن ہوتی ہے۔ نجی ٹی وی

اگر پی ٹی آئی عقل، فہم اور ماضی کے تجربات سے سیکھ لے تو شاید اسے کوئی بہتر راستہ نظر آ جائے،سینئرصحافی سہیل وڑائچ Read More »

آج کے بیان سےثابت ہوا کہ سہیل آفریدی وزارت اعلیٰ کا اہل ہی نہیں،سینئرصحافی عمر چیمہ

سینئر صحافی عمر چیمہ نےکہا کہ وہ اب تک اس بیان کو ہضم نہیں کر پا رہے جو وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے سامنے آیا ہے۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے پروگرام اینکر سے کہا کہ آپ نے سہیل وڑائچ سے سوال کیا تھا کہ کیا یہ

آج کے بیان سےثابت ہوا کہ سہیل آفریدی وزارت اعلیٰ کا اہل ہی نہیں،سینئرصحافی عمر چیمہ Read More »

اپوزیشن لیڈر کے معاملے پروفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ

اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آ گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے محمود خان اچکزئی کو بطور قائد حزب اختلاف مقرر کرنے کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کو اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی اجازت ملنے کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی

اپوزیشن لیڈر کے معاملے پروفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ Read More »

ہمت ہے تو آؤ لانگ مارچ کرو، پی ٹی آئی والے بزدل ہیں،عطاء اللہ تارڑ

وزیراعلی سہیل آفریدی کی جانب سے افغانستان کی ترجمانی قابل مذمت اور شرمناک عمل ہے، عطا تارڑ

فاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے حالیہ بیان پر شدید تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ سہیل آفریدی آج افغانستان کے ترجمان کے طور پر بات کر رہے تھے جو انتہائی قابل مذمت اور شرمناک ہے۔ ایکس پر جاری بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ پوری دنیا نے افغان

وزیراعلی سہیل آفریدی کی جانب سے افغانستان کی ترجمانی قابل مذمت اور شرمناک عمل ہے، عطا تارڑ Read More »

Scroll to Top