نثار باز خان نے مادری زبانوں میں تعلیم کے فروغ کے لیے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کروا دیا
پشاور: خیبرپختونخوا میں گزشتہ برسوں سے بد امنی، مہنگائی اور مالی بحران نے عوام کی زندگیوں کو شدید متاثر کیا ہوا ہے، جبکہ پورے صوبے میں تعلیمی نظام غیر مستحکم ہے۔ صورتحال خصوصی طور پر ضم اضلاع میں انتہائی نازک ہے، جہاں بنیادی تعلیمی ڈھانچے کا فقدان اور انتظامی کمزوریاں نمایاں ہیں۔ ان حالات میں […]
نثار باز خان نے مادری زبانوں میں تعلیم کے فروغ کے لیے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کروا دیا Read More »










