سونے کے بعد چاندی کی قیمت نے بھی تاریخ رقم کر دی، قیمت میں تاریخی اضافہ ریکارڈ
سونے کی قیمت میں تاریخی اضافے کے بعد اب چاندی کی عالمی قیمت نے بھی ریکارڈ قائم کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق ، عالمی سطح پر چاندی کی فی اونس قیمت 56.3 ڈالر تک پہنچ گئی ہے، اور سالانہ بنیاد پر چاندی کی قیمت میں 95 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ماہرین کے […]
سونے کے بعد چاندی کی قیمت نے بھی تاریخ رقم کر دی، قیمت میں تاریخی اضافہ ریکارڈ Read More »










