Web Desk

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو اپنے لیڈر سے ملنے نہیں دیا جا رہا، معین قریشی

اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سمیت پارٹی رہنماؤں کو متعدد بار اجازت ملنے کے باوجود بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ معین ریاض قریشی نے الزام لگایا کہ […]

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو اپنے لیڈر سے ملنے نہیں دیا جا رہا، معین قریشی Read More »

23 نومبر ضمنی انتخابات کے راز، فافن کی رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد: فیئر اینڈ فری الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے 23 نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات پر اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں مجموعی طور پر انتخابی انتظامات کو بہتر قرار دیا گیا ہے، تاہم انتخابی مہم کی خلاف ورزیوں اور نتائج میں شفافیت کے خلا کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔

23 نومبر ضمنی انتخابات کے راز، فافن کی رپورٹ سامنے آ گئی Read More »

پی بی ایس نے 51 اشیاء کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ ہفتے کے دوران 14 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 12 کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ 25 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی کے مطابق پاکستان بیورو برائے شماریات (پی بی ایس) کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 27

پی بی ایس نے 51 اشیاء کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی Read More »

پنجاب میں ترقی، پختونخوا میں بحران: تنخواہیں نہیں، زمینیں بیچی جارہی ہیں، امیرحیدر خان ہوتی

مردان: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے مردان میں یونین کونسل باڑی چم میں ورکرز کنونشن اور شمولیتی تقریب کا انعقاد کیا، جس میں سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا امیرحیدر خان ہوتی نے خطاب کیا۔ تقریب میں پارٹی کے ارکان اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ امیرحیدر خان ہوتی نے اپنے خطاب میں

پنجاب میں ترقی، پختونخوا میں بحران: تنخواہیں نہیں، زمینیں بیچی جارہی ہیں، امیرحیدر خان ہوتی Read More »

دھرنے عوام کی بھلائی کے بجائے انتشار پیدا کر رہے ہیں، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے خیبر پختونخوا حکومت کے رویے کو افسوسناک اور قابلِ مذمت قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے سوال کیا کہ اگر سیاسی دھرنے جاری رہیں تو صوبے کے انتظامی امور پر کون توجہ دے گا؟ وفاقی وزیر نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت غیر

دھرنے عوام کی بھلائی کے بجائے انتشار پیدا کر رہے ہیں، عطا تارڑ Read More »

بھارتی قید سے رہائی کے بعد تین پاکستانی شہری وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: بھارتی جیلوں سے رہائی پانے والے تین پاکستانی شہری وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانی ہائی کمیشن کے ترجمان کے مطابق رہائی پانے والے شہریوں کے نام اصغر علی، رمضان اور محمد ادریس ہیں، جو واہگہ اٹاری سرحد کے ذریعے پاکستان آئے۔ ترجمان نے بتایا کہ پاکستانی ہائی کمیشن بھارت میں موجود تمام

بھارتی قید سے رہائی کے بعد تین پاکستانی شہری وطن واپس پہنچ گئے Read More »

پی ٹی آئی اسلام آباد آئی تو ایمرجنسی لگائی جا سکتی ہے، رانا ثنا اللہ

سہیل آفریدی کو عشق عمران خان میں مکمل جذبے کے ساتھ بھوک ہڑتال کرنی چاہیے،رانا ثنا

اسلام آباد: وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کو بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے کوئی خوف نہیں، اور ملاقاتیں قانون کے مطابق ہی ہونی چاہئیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عدالت

سہیل آفریدی کو عشق عمران خان میں مکمل جذبے کے ساتھ بھوک ہڑتال کرنی چاہیے،رانا ثنا Read More »

ملاقاتیں صرف جیل رولز کے مطابق ہی ممکن ہیں، خواہشات پر عمل نہیں ہوگا،بیرسٹر عقیل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی قیادت بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ایسی ملاقات چاہتی ہے جس میں سیاسی معاملات پر گفتگو ہو، جبکہ جیل انتظامیہ کے مطابق ملاقاتیں صرف قوانین اور جیل مینول کے تحت کرائی جاتی ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ

ملاقاتیں صرف جیل رولز کے مطابق ہی ممکن ہیں، خواہشات پر عمل نہیں ہوگا،بیرسٹر عقیل Read More »

موٹروے ایم ون صوابی سے برہان تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

پشاور: ملک کے بالائی علاقوں میں پڑنے والی شدید دھند نے ایک بار پھر موٹروے پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر کر دی ہے۔حدِ نگاہ خطرناک حد تک کم ہونے کے باعث موٹروے ایم ون کو صوابی سے برہان تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

موٹروے ایم ون صوابی سے برہان تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند Read More »

وزیر اعظم کی ہدایت پر تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس ریلیف کی تیاری

حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس میں ریلیف دینے کے لیے آئندہ بجٹ میں تبدیلیوں کی تیاری شروع کر دی ہے۔ چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے واضح ہدایت دی ہے کہ تنخواہوں پر عائد ٹیکس کم کیا جائے۔ پاکستان بزنس کونسل کے سیمینار میں خطاب کرتے

وزیر اعظم کی ہدایت پر تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس ریلیف کی تیاری Read More »

Scroll to Top