وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا 15 افراد کے ساتھ سڑک پر دھرنا
راولپنڈی: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی دھرنا دیا، تاہم محدود شرکت اور عوامی ردِعمل نہ ہونے کے باعث یہ دھرنا مؤثر ثابت نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر وزیر اعلیٰ اور ان کے چند کارکن بیٹھ گئے، مگر دھرنے میں صرف […]
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا 15 افراد کے ساتھ سڑک پر دھرنا Read More »










