صوبے کا امن خراب کرنے والوں کے عزائم ناکام رہیں گے، گورنر خیبرپختونخوا
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دہشتگرد اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو پائیں گے۔ فیصل کریم کنڈی نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ کیا اور ایف سی ہیڈکوارٹرز دھماکے کے زخمی اہلکاروں کی عیادت کی۔ اس موقع پر گورنر نے کہا کہ ایف سی کے بہادر زخمی اہلکاروں […]
صوبے کا امن خراب کرنے والوں کے عزائم ناکام رہیں گے، گورنر خیبرپختونخوا Read More »










