عمان میں قومی دن کی مناسبت سے دو روزہ تعطیل کا اعلان، تمام سرکاری ادارے بند
مسقط: عمان کی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے رواں ہفتے دو روزہ سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ عمانی نیوز ایجنسی (ONA) کے مطابق قومی دن کی مناسبت سے 26 اور 27 نومبر، بدھ اور جمعرات کو تمام سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے۔ معمول کا کام […]
عمان میں قومی دن کی مناسبت سے دو روزہ تعطیل کا اعلان، تمام سرکاری ادارے بند Read More »










