اسلامی یکجہتی گیمز،ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
ارشاد ندیم نے اسلامک سولیڈیٹری گیمز میں سب سے دور جیولن تھرو پھینک کر پاکستان کے لیے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ سعودی عرب میں جاری اسلامی یکجہتی گیمز کے جیولن تھرو فائنل میں ارشد ندیم نے بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے سب سے طویل تھرو کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اس مقابلے […]
اسلامی یکجہتی گیمز،ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا Read More »










