بنوں،سی ٹی ڈی اور پولیس کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، دو انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
سلمان علی خان بنوں کے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) بنوں نے ڈسٹرکٹ پولیس کے ہمراہ بنوں کے علاقے مّمہ خیل / ہوید میں ایک کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنۃ الخوارج کے دو انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلرز کو ہلاک کردیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق اطلاع ملی تھی کہ علاقے میں […]
بنوں،سی ٹی ڈی اور پولیس کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، دو انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک Read More »










