Web Desk

آئندہ دنوں میں دہشت گرد نئے شہروں کو نشانہ بنا سکتے ہیں: لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید

اسلام آباد: سابق چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں دہشت گرد مزید شہروں میں کارروائیوں کی کوشش کر سکتے ہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ وانا اور اسلام آباد میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کا مقصد عوام میں خوف […]

آئندہ دنوں میں دہشت گرد نئے شہروں کو نشانہ بنا سکتے ہیں: لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید Read More »

صدر زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف متفق: امن دشمنوں کے خلاف کارروائیاں بلاوقفہ جاری رہیں گی

اسلام آباد : صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ایوانِ صدر میں اہم ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کی شدید مذمت کی گئی۔ صدر اور وزیراعظم نے اس بات پر

صدر زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف متفق: امن دشمنوں کے خلاف کارروائیاں بلاوقفہ جاری رہیں گی Read More »

اقوام متحدہ کے سربراہ نے اسلام آباد خودکش حملے کی مذمت، متاثرین کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلام آباد میں منگل کے روز ہونے والے مہلک خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے اور متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے قصورواروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا بھی مطالبہ کیا۔ اقوام متحدہ کے نائب ترجمان

اقوام متحدہ کے سربراہ نے اسلام آباد خودکش حملے کی مذمت، متاثرین کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت Read More »

پاک فوج نے 500 سے زائد طلبہ کی جانیں بچائیں، بھارت اور افغانستان کی سازشیں ناکام، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز ملک میں دہشتگردوں کے عزائم ناکام بنا رہی ہیں اور پاک فوج نے دہشتگردوں کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاک فوج نہ صرف پیشہ

پاک فوج نے 500 سے زائد طلبہ کی جانیں بچائیں، بھارت اور افغانستان کی سازشیں ناکام، عطا اللہ تارڑ Read More »

اسلام آباد کچہری واقعہ: یہ بزدلانہ حرکت ہے، ہم ڈرنے والے نہیں، پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ایک عوامی تقریب سے خطاب کر رہے تھے کہ اسی دوران انہیں اسلام آباد میں ہونے والے دھماکے کی اطلاع ملی۔ وزیراعلیٰ نے واقعے کو فوری طور پر سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ اقدام قرار دیا۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ مجھے ابھی بتایا گیا

اسلام آباد کچہری واقعہ: یہ بزدلانہ حرکت ہے، ہم ڈرنے والے نہیں، پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا Read More »

پشاور پولیس لائنز اورمینا بازار دھماکے کا ماسٹر مائنڈ ننگرہار میں ہلاک

افغانستان: افغانستان کے ننگرہار صوبے میں پشاور پولیس لائنز اور مینا بازار دھماکے کے ماسٹر مائنڈ جماعت الاحرار کا کمانڈر ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق قاری ہدایت اللہ نامی کمانڈر ایک گزشتہ دھماکے میں زخمی ہوا تھا اور آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ ہلاک ہونے والا کمانڈر

پشاور پولیس لائنز اورمینا بازار دھماکے کا ماسٹر مائنڈ ننگرہار میں ہلاک Read More »

افغانستان کے ساتھ ہم حالت جنگ میں ہیں، طالبان کے اقدامات کے نتائج بھگتیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات اس وقت انتہائی کشیدہ ہیں اور موجودہ حالات میں ہم افغانستان کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر افغان طالبان ملک میں دہشت گردی جاری رکھیں گے تو انہیں اس کے نتائج بھگتنے پڑیں گے۔

افغانستان کے ساتھ ہم حالت جنگ میں ہیں، طالبان کے اقدامات کے نتائج بھگتیں گے، خواجہ آصف Read More »

وانا کیڈٹ کالج آپریشن کامیابی سے مکمل، تین دہشت گرد جہنم واصل

جنوبی وزیرستان:پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے کیڈٹ کالج وانا پر حملہ آور دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن مکمل کر لیا ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق کالج پر حملہ کرنے والے تمام خوارج جہنم واصل ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایک خودکش بمبار سمیت چار دیگر دہشت گرد آپریشن کے دوران ہلاک کیے گئے۔

وانا کیڈٹ کالج آپریشن کامیابی سے مکمل، تین دہشت گرد جہنم واصل Read More »

پہلا ون ڈے: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست دے دی

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 299 رنز بنائے، جس میں سلمان علی آغا کی شاندار سنچری نمایاں رہی۔ 87 گیندوں پر 105 رنز کی اننگز میں ان

پہلا ون ڈے: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست دے دی Read More »

صوابی میں فائرنگ سےمیاں ،بیوں اور بیٹا جاں بحق، بیٹی زخمی

الف خان صوابی کے علاقے مانیری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق جبکہ ایک بچی زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں 40 سالہ نادر خان، ان کی 35 سالہ اہلیہ اور دو سالہ بیٹا محمد حنظلہ شامل ہیں، جب کہ پانچ سالہ بیٹی دعا

صوابی میں فائرنگ سےمیاں ،بیوں اور بیٹا جاں بحق، بیٹی زخمی Read More »

Scroll to Top