ستائیس ویں ترمیم، شہبازشریف نے وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق واپس لینے کی ہدایت کردی
وزیراعظم شہباز شریف نے ستائیس ویں آئینی ترمیم کے تحت وزیراعظم کو فوجداری مقدمات سے استثنیٰ دینے والی ترمیمی شق واپس لینے کی ہدایت کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں وزیراعظم نے بتایا کہ ان کی پارٹی کے کچھ سینیٹرز نے سینیٹ میں وزیراعظم کے استثنیٰ کے حوالے سے ترمیمی […]
ستائیس ویں ترمیم، شہبازشریف نے وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق واپس لینے کی ہدایت کردی Read More »










