Web Desk

باڑہ میں ہینڈ گرنیڈ پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

باڑہ کے نواحی علاقے ملک دین خیل میں اچانک ہینڈ گرنیڈ پھٹنے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعہ تھانہ باڑہ کی حدود میں نالہ علاقے میں پیش آیا، موقع پر موجود چار افراد شدید زخمی ہوئے […]

باڑہ میں ہینڈ گرنیڈ پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی Read More »

فوج اور عدلیہ کے ڈھانچے میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا فیصلہ

وفاقی حکومت کی جانب سے تیار کردہ آئینی ترمیم کے مسودے میں اہم تبدیلیوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں جن میں آرمی چیف کے لیے نیا عہدہ اور عدلیہ کے ڈھانچے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات شامل ہیں۔ مسودے کے مطابق آئینی ترمیم میں 48 آرٹیکلز میں مختلف ترامیم تجویز کی گئی ہیں، ان

فوج اور عدلیہ کے ڈھانچے میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا فیصلہ Read More »

27 ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے بل کو تفصیلی غور کے لیے قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے سپرد کر دیا ہے۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کئی

27 ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا Read More »

اگر آئینی مسودے میں ہماری رائے کا احترام کیا گیا تو آئینی ترمیم کو ووٹ دیں گے، ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی  کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے 27 ویں آئینی ترمیم پر ووٹ دینے کی اپنی شرائط بتا دیں۔ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اگر آئینی مسودے میں ہماری رائے کا احترام کیا گیا تو آئینی ترمیم کو ووٹ دیں گے۔ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اگر آئینی

اگر آئینی مسودے میں ہماری رائے کا احترام کیا گیا تو آئینی ترمیم کو ووٹ دیں گے، ایمل ولی خان Read More »

ہاکی سیریز کےلیے قومی ٹیم بنگلہ دیش پہنچ گئی

قومی ہاکی ٹیم تین میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ پہنچ گئی ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ہاکی سیریز 13 سے 16 نومبر تک ڈھاکہ میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ہونے والی یہ سیریز انتہائی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ فاتح ٹیم

ہاکی سیریز کےلیے قومی ٹیم بنگلہ دیش پہنچ گئی Read More »

فیلڈ مارشل کا عہدہ تاحیات ہونا چاہیے، وزیر قانون کا بڑا بیان

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترامیم میں فیلڈ مارشل کے عہدے سے متعلق شق شامل کرنے کی سفارش کی گئی ہے جس کے تحت اس بات پر غور کیا جا رہا ہے کہ آیا یہ عہدہ تاحیات حیثیت رکھنا چاہیے یا نہیں۔ وزیر قانون کا کہنا ہے کہ

فیلڈ مارشل کا عہدہ تاحیات ہونا چاہیے، وزیر قانون کا بڑا بیان Read More »

وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے آئینی عدالت کے قیام کے لیے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے، ترمیمی بل آج پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ کابینہ اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے کی جس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے آئینی ترمیم سے متعلق تفصیلی

وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی Read More »

پاکستان ہانگ کانگ سکسز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہانگ کانگ سکسز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ گرین شرٹس جنوبی افریقہ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے تین وکٹوں کے نقصان پر 102 رنز بنائے،وین

پاکستان ہانگ کانگ سکسز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا Read More »

پہلے دس ماہ میں کتنے غیر قانونی مقیم افغانیوں کی واپسی ہوئی؟

راولپنڈی سے پہلے دس ماہ میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو واپس کابل بھیجنے کی دستاویزات منظرعام آگئی ہیں۔ گزشتہ دس ماہ کے دوران راولپنڈی سے غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم افغانی باشندوں کی واپسی کا عمل جاری رہا جس کے دوران کل 4717 افراد کو واپس بھیج دیا گیا ہے۔ دستاویزات

پہلے دس ماہ میں کتنے غیر قانونی مقیم افغانیوں کی واپسی ہوئی؟ Read More »

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دلچسپ موڑ، سرمایہ کار محتاط

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار کاروبار میں مندی رہی، ہندرڈ انڈیکس 2039 پوائنٹس گھٹ گیا ہے۔ پاکستان سٹاک یکسچینج میں ہفتہ وار کاروبار کے دوران مندی کا رجحان رہا جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس 161,631 سے کم ہو کر 159,592 پوائنٹس پر بند ہوا،ہفتے بھر میں 2039 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دلچسپ موڑ، سرمایہ کار محتاط Read More »

Scroll to Top