اپوزیشن میں اتحاد، مولانا فضل الرحمان کی حمایت، اسد قیصر کا تحریک چلانے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن لیڈر کی حمایت کا اعلان کیا ہے اور اپوزیشن مشترکہ طور پر موجودہ سیاسی حالات کا مقابلہ کرے گی۔ اسد قیصر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا رویہ ہمارے ساتھ شفاف اور مثبت رہا اور انہوں نے […]
اپوزیشن میں اتحاد، مولانا فضل الرحمان کی حمایت، اسد قیصر کا تحریک چلانے کا اعلان Read More »










