قازقستان نے ابراہام معاہدے میں شمولیت اختیار کرلی، ٹرمپ کا اعلان
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ قازقستان باضابطہ طور پر ابراہام معاہدے میں شامل ہو گیا ہے۔ یہ موقع وائٹ ہاؤس میں وسطی ایشیائی ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کے دوران سامنے آیا، جس میں قازقستان کے صدر بھی شریک تھے۔ صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ قازقستان […]
قازقستان نے ابراہام معاہدے میں شمولیت اختیار کرلی، ٹرمپ کا اعلان Read More »










