Web Desk

پہلا ون ڈے: پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی

فیصل آباد: 17 سال بعد فیصل آباد میں انٹرنیشنل کرکٹ کی رونقیں بحال ہوگئیں۔ اقبال اسٹیڈیم میں آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پہلے ون ڈے میچ میں آمنے سامنے ہوں گی۔ قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی پہلی بار ون ڈے کرکٹ میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم […]

پہلا ون ڈے: پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی Read More »

معرکہ حق کے بعد بھارت ابھی تک پاکستان کیخلاف سازشوں میں مصروف ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والا ملک ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلگام واقعہ کے فوری بعد پاکستان پر دہشت گردی کو فروغ دینے کا جھوٹا الزام لگایا گیا، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان خود

معرکہ حق کے بعد بھارت ابھی تک پاکستان کیخلاف سازشوں میں مصروف ہے، عطا تارڑ Read More »

سابق وزیراعلیٰ صوبے کو دہشت گردی اور کرپشن کا تحفہ دیکر گئے، فیصل کریم کنڈی

پشاور:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ صوبے کو دہشت گردی اور کرپشن کا تحفہ دے کر گئے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ سابق وزیراعلیٰ نے موجودہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے لیے بڑے چیلنجز اور مسائل چھوڑے ہیں، تاہم موجودہ حکومت کو اصلاحات کے لیے وقت

سابق وزیراعلیٰ صوبے کو دہشت گردی اور کرپشن کا تحفہ دیکر گئے، فیصل کریم کنڈی Read More »

سعودی عرب جلد ابراہیمی معاہدے کا حصہ بنے گا، ہم حل نکال لیں گے، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر عندیہ دیا ہے کہ سعودی عرب جلد ابراہیمی معاہدے میں شامل ہوسکتا ہے۔ امریکی ٹی وی پروگرام 60 منٹس میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان کے سوال پر کہ کیا سعودی عرب فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر ابراہیمی معاہدے میں شامل ہو جائے گا؟ صدر ٹرمپ

سعودی عرب جلد ابراہیمی معاہدے کا حصہ بنے گا، ہم حل نکال لیں گے، ٹرمپ Read More »

ابھی 26 ویں آئینی ترمیم کے زخم تازہ ، اب 27 ویں ترمیم کی باتیں ہو رہی ہیں، اسد قیصر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 27 ویں آئینی ترمیم کی تجاویز مسترد کر دی ہیں اور اس معاملے پر پیپلزپارٹی سے بات چیت کے لیے تیار ہو گئی ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے نجی ٹی وی اور ایکس پر گفتگو کرتے ہوئے

ابھی 26 ویں آئینی ترمیم کے زخم تازہ ، اب 27 ویں ترمیم کی باتیں ہو رہی ہیں، اسد قیصر Read More »

قومی ائیر لائن کی مکمل آپریشن معطل، بڑی وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد: قومی ائیرلائن انتظامیہ اور ائیرکرافٹ انجینئرز کے درمیان جاری تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے جس کے باعث ملک بھر میں قومی ائیرلائن کے فلائٹ آپریشن متاثر ہو گئے ہیں۔ ائیرکرافٹ انجینئرز نے طیاروں کی کلیئرنس روک دی ہے، جس کے نتیجے میں پیر کی رات 8 بجے کے بعد سے 12 بین

قومی ائیر لائن کی مکمل آپریشن معطل، بڑی وجہ سامنے آ گئی Read More »

سونے کی قیمت میں تیزی جاری، اگلے دو سالوں میں ممکنہ ریکارڈ توڑ اضافہ

عالمی مالیاتی ادارے مورگن اسٹینلی نے پیش گوئی کی ہے کہ سونے کی قیمت آئندہ سالوں میں نئی بلندیوں کو چھو سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، 2026 کے وسط تک سونا 4,500 ڈالر فی اونس تک پہنچنے کا امکان ہے، جو اس وقت تقریباً 4,000 ڈالر فی اونس کے قریب ہے۔ مورگن اسٹینلی نے اپنی

سونے کی قیمت میں تیزی جاری، اگلے دو سالوں میں ممکنہ ریکارڈ توڑ اضافہ Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں حیران کن تبدیلی، سالانہ 7 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد : جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 7 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات او سی آئی سی اور دیگر متعلقہ اداروں کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پیٹرولیم مصنوعات

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں حیران کن تبدیلی، سالانہ 7 فیصد کمی ریکارڈ Read More »

خیبرپختونخوا میں بجلی سستی: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے خوشخبری سنادی

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت محکمہ توانائی و برقیات کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے میں جاری اور مجوزہ منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی کہ تمام منصوبوں کو مقررہ ٹائم لائنز کے مطابق مکمل کیا جائے، بصورت دیگر تاخیر کے

خیبرپختونخوا میں بجلی سستی: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے خوشخبری سنادی Read More »

تعلیم میں بڑا بدلاؤ: خیبرپختونخوا کے سکول جدید ٹیکنالوجی اور تربیت کے نئے دور میں داخل

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم ارشد ایوب خان نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم میں کوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی، سرکاری سکولوں کے نتائج میں بہتری، اور اساتذہ کی جدید تربیت ان کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے محکمہ تعلیم اور اس کے ذیلی اداروں سے بریفنگ کے دوران کہا کہ امتحانی نظام میں اصلاحات

تعلیم میں بڑا بدلاؤ: خیبرپختونخوا کے سکول جدید ٹیکنالوجی اور تربیت کے نئے دور میں داخل Read More »

Scroll to Top