اختلاف جائز، امن سب کا ہدف: سہیل آفریدی نے سیاسی جماعتوں کا جرگہ بلایا
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر سیاسی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد ان ہاؤس کمیٹی کے تحت تمام سیاسی جماعتوں کا جرگہ بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے مولانا فضل الرحمان، ایمل ولی خان، سراج الحق، امیر مقام، آفتاب شیرپاؤ […]
اختلاف جائز، امن سب کا ہدف: سہیل آفریدی نے سیاسی جماعتوں کا جرگہ بلایا Read More »










